حیدرآباد۔21۔اپریل(اعتماد نیوز)شہر میں کل بی جے پی کے ایل بی اسٹیڈیم میں جلسہ کے موقع پر شہر کے اہم سڑکوں کے رخ کو موڑ دینے کا سٹی ٹریفک پولیس نے فیصلہ کیا۔ چنانچہ کل
اے آر پٹرول پمپس کے آگے سے راستہ کو نامپلی اور رویندرا بھارتی کی طرف موڑ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
عابڈس اور گن فاؤنڈری سے بشیر باغ اور بی جے آر مجسمہ کی جانب آنے والے تمام
راستوں کو عابڈس کے چیپل روڈ سے رخ کو مور دیا جائیگا۔
راج محلا سے اولڈ ایم ایل اے کوارٹرس کی جانب آنے والے تمام راستوں کو Cemetery Jn کی طرف سے مور دیا جائیگا۔
لبرٹی سے بشیر باع کی طرف آنے والے راستہ کو Liberty Jn. towards Himayatnagar کی طرف سے مور دیا جائیگا۔
کنٹرول روم سے بشیر باغ کی طرف آنے والے تمام راستوں کو پی سی آر نامپلی سے مور دیا جائیگا۔